کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن ،63گرفتار

کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن ،63گرفتار
کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن ،63گرفتار
کیپشن: oprtion

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہیں اور تازہ آپریشن میں سیاسی جماعتوں کے کارکنان سمیت63افرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقہ میں جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور رینجرز نے لانڈھی ،کورنگی، رنچھوڑلائن اور لیاقت آباد میں چھاپے مارے گئے جس کے دوران گرفتار ہونے والے افراد کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کر لیے گئے ہیں ذرائع نے بتایا کہ گرفتار افراد کا تعلق بھتہ خور،ٹارگٹ کلر ، سیاسی جماعتوں اور کالعدم تنظیم سے ہے.

مزید :

کراچی -