کراچی فائرنگ واقعہ کے بعد وزیراعلیٰ سندھ حرکت میں آگئے،فرار ملزموں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

کراچی فائرنگ واقعہ کے بعد وزیراعلیٰ سندھ حرکت میں آگئے،فرار ملزموں کو فوری ...
کراچی فائرنگ واقعہ کے بعد وزیراعلیٰ سندھ حرکت میں آگئے،فرار ملزموں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کازوے وے پر فائرنگ واقعہ کے بعد وزیراعلیٰ سندھ حرکت میں آگئے،فرار ملزموں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
کراچی کازوے وے پر فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے پولیس اہلکاروں اور فرار ہونیوالے ملزموں کی خبر کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی حرکت میں آگئے،انہوں نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے،وزیر اعلیٰ نے فرار ہونیوالے ملزموں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی معاملات میں سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گئی۔

مزید :

کراچی -