کراچی میں دکاندار کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی میں دکاندار کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک
کراچی میں دکاندار کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں دکاندار نے فائرنگ کر کے دو مبینہ ڈاکووں کو ہلاک کردیا ۔میڈ یا روپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میںدکاندار نے فائرنگ کرکے دو مبینہ ڈاکووں کو ہلاک کردیا ہے۔ ۔ملزم کا کہنا ہے کہ ہلاک شدہ افراد لوٹ مار کی نیت سے آئے تھے ۔ڈی آئی جی ویسٹ نے کہا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

مزید :

کراچی -