مقامی عدالت نے میر شکیل الرحمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جا ری کر دیئے

مقامی عدالت نے میر شکیل الرحمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جا ری کر دیئے
 مقامی عدالت نے میر شکیل الرحمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جا ری کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے جیو اور جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جا ری کر دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کریک ڈویلپمنٹ پروجیکٹ پر عقیل کریم ڈھیڈی کے خلاف من گھڑت خبریں دینے پر عدالت نے میر شکیل رحمان کو عدالت طلب کیا مگر بار بار طلب کرنے وہ عدالت نہ گئے جس پر عدالت نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جا ری کر دیئے ہیں اور علاقے کے ایس ایچ او کو حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت میں ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔

این اے 246 ایم کیو ایم کا قلعہ ، تحریک انصاف کے عزائم سامنے آ گئے : حیدر عباس رضوی