آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے سالانہ انتخابات میں حمید ہارون صدر منتخب ہو گئے

آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے سالانہ انتخابات میں حمید ہارون صدر منتخب ہو ...
آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے سالانہ انتخابات میں حمید ہارون صدر منتخب ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک ) آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی ( اے پی این ایس) کے انتخابات میں حمید ہارون صدر منتخب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اے پی این ایس کے تازہ انتخابات میں حمید ہارون صدر اور رمیزہ نظامی سینئر نائب صدر منتخب ہو گئی ہیں۔ان کے علاوہ ناب صدر کے فرائض ممتاز طاہر نائب صدر کے فرائض سرانجام دیں گے۔اے پی این ایس کے انتخابات کے بعد سرمد علی جنرل سیکرٹری ، رحمت علی رازی جوائنٹ سیکرٹری اور ہمایوں طارق فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں۔

الطاف حسین پر ایک اور مقدمہ درج

مزید :

کراچی -