لیاری میں رینجرز کی کاروائی، گینگ وار کے 3 کارندے ہلاک
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سچل رینجرز نے لیاری میں کاروائی کرتے ہوئے گینگ وار سے منسلک تین ملزمان کر ہلاک کر دیا ہے ۔ تینوں ملزمان سو سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں مطلوب تھے۔ رینجرز ترجمان کے مطابق مارے جانے والے افراد کے نام گل حسن، امداد بلوچ اور شریف ہیں۔