قصور،18دکاندار گرانفروشی کے الزام میں گرفتار

قصور،18دکاندار گرانفروشی کے الزام میں گرفتار
قصور،18دکاندار گرانفروشی کے الزام میں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(اے پی پی )اسسٹنٹ کمشنرقصورامتیازاحمدکھچی کا کھڈیاں خاص میں کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے18دکانداروں کو گرانفروشی کے الزام میں گرفتار کر لیا تفصیل کے مطابق اے سی قصورنے عوامی شکایات پر کھڈیاں خاص میں پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے دکانداروں شان ‘محمد اکرم‘ وقاص‘صادق‘ نعیم ‘رانازاہد‘ محمدسلیم‘ محمدامین‘ ابراہیم‘قربان‘ ندیم ‘اشفاق‘ شرافت‘مقصود‘ ریاض ‘آصف ‘لطیف اور ذیشان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف تھانہ کھڈیاں خاص میں مقدمات درج کروا دیئے ہیں۔

مزید :

قصور -