قصور: حق مہر کا تنازعہ، بیٹی کا نکاح بھتیجے سے کردیا، دُولہا خالی ہاتھ واپس

قصور: حق مہر کا تنازعہ، بیٹی کا نکاح بھتیجے سے کردیا، دُولہا خالی ہاتھ واپس
قصور: حق مہر کا تنازعہ، بیٹی کا نکاح بھتیجے سے کردیا، دُولہا خالی ہاتھ واپس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(ویب ڈیسک) الہ آباد میں حق مہر کے تنازعہ پر دلہن کے والد نے بیٹی کا نکاح اپنے بھتیجے سے کر دیا، دلہا خالی ہاتھ واپس چلا گیا۔ شیخ لیاقت علی اپنے بیٹے کی برأت لیکر شوکت علی کی بیٹی بیانے آیا تو حق مہر پر دونوں گھروں میں جھگڑا ہوگیا جس پر شوکت علی نے اپنی بیٹی کا نکاح شیخ لیاقت علی کے بیٹے کرنے کی بجائے اپنے بھتیجے سے کر دیا جس پر دونوں گھروں میں تصادم ہوگیا تاہم پولیس تھانہ الہ آباد نے موقع پر پہنچ کر بیچ بچائو کرادیا اور شیخ لیاقت علی خالی ہاتھ برأت لیکر واپس چلا گیا۔

مزید :

قصور -