دکاندار نے لاہور کی رہائشی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

قصور

قصور (ویب ڈیسک) دکاندار نے لاہور کی رہائشی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ٹاﺅن شپ لاہور کی رہائشی لڑکی اپنے بھائی اور اس کے دوست کے ہمراہ پکا قلعہ قصور سے کاسمیٹکس کا سامان خریدنے آئی تو ملزم شہزاد سامان دکھانے کے بہانے اسے اوپر والی منزل پر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ مقامی اخبار کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ (ف) قصور میں اپنی سہیلی کے ساتھ اپنے دوست کو ملنے آئی مگر پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔