میاں چنوں: ڈھول کی تھاپ اور شنائیوں کے ساتھ بیوہ کی وصیت کے مطابق آخری رسومات
خانیوال (ویب ڈیسک) میاں چنوں کے نواحی گاؤں 133 سولہ ایل کی 105 سالہ بیوہ خاتون شریفہ بی بی کے انتقال کے بعد اس کو وصیت کے مطابق ڈھول کی تھاپ اور شہنائیوں کی گونج میں دفنایا گیا، اس انوکھی آخری رسومات کو دیکھنے اہل علاقہ کی بڑی تعداد امڈ آئی ، متوفیہ کے 30 پوتے پوتیاں ، نواسے نواسیاں اور پڑپوتے ہیں۔
ویڈیو دیکھئے