کبیروالا:تحصیل بار الیکشن میں دو وکلاءگروپ آپس میں گھتم گتھا،مکوں لاتوں کاآزادانہ استعمال

کبیروالا:تحصیل بار الیکشن میں دو وکلاءگروپ آپس میں گھتم گتھا،مکوں لاتوں ...
کبیروالا:تحصیل بار الیکشن میں دو وکلاءگروپ آپس میں گھتم گتھا،مکوں لاتوں کاآزادانہ استعمال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کبیروالا(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحصیل بار کے الیکشن میں دو وکلاءگروپ آپس میں گھتم گتھاہوگئے۔نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق بار الیکشن میں وکلاءگروپوں میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا ۔

آپ کے گھر میں موجود وہ چیز جو چپکے سے آپ کی جان لے سکتی ہے،پڑھنے کیلئے کلک کریں

وکلاءنے جھگڑے کے دوران ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کا آزادانہ استعمال کیا۔اطلاعات کے مطابق تحصیل بار کے الیکشن کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

مزید :

خانیوال -