اے ٹی ایم مشین سے رقم لوٹنے والا نوسر باز ماں سمیت گرفتار

اے ٹی ایم مشین سے رقم لوٹنے والا نوسر باز ماں سمیت گرفتار
اے ٹی ایم مشین سے رقم لوٹنے والا نوسر باز ماں سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 خانیوال(مانیٹرنگ ڈیسک ) خانیوال میں اے ٹی ایم مشین سے رقم لوٹنے والا نوسر باز ماں سمیت پکڑا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقومات نکلوانے کے لیے آنے والی خواتین کو ایک نوسر باز خاتون اور اس کے بیٹے نے لوٹنے کی کوشش کی جس پر خواتین نے دونوں کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔

مزید :

خانیوال -