سی ٹی ڈی کی خانیوال میں کارروائی،4مبینہ دہشتگرد ہلاک،اسلحہ برآمد

سی ٹی ڈی کی خانیوال میں کارروائی،4مبینہ دہشتگرد ہلاک،اسلحہ برآمد
سی ٹی ڈی کی خانیوال میں کارروائی،4مبینہ دہشتگرد ہلاک،اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے خانیوال میں کارروائی کرکے مبینہ 4دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے،مبینہ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پنجاب جنوبی سے تھا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے خانیوال میں کارروائی کرکے مبینہ 4دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے،سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پنجاب جنوبی سے تھا،قبضے سے دستی بم،رائفل اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے،مبینہ دہشتگردوں بارے اطلاع تھی کہ وہ ملتان میں بڑی کارروائی کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

مزید :

خانیوال -