وادی راجگال میں پاک فوج کی بمباری ، متعدد دہشتگرد ہلاک ، ٹھکانے تباہ : آئی ایس پی آر

وادی راجگال میں پاک فوج کی بمباری ، متعدد دہشتگرد ہلاک ، ٹھکانے تباہ : آئی ایس ...
وادی راجگال میں پاک فوج کی بمباری ، متعدد دہشتگرد ہلاک ، ٹھکانے تباہ : آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ّخیبر ایجنسی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج نے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی وادی راجگال میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں  متعدد دہشتگردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے کالعدم لشکر اسلام کے سرغنہ منگل باغ کی موجودگی کی اطلاع پر وادی راجگال میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا او ردرجنوں کمین گاہوں کو تباہ کر دیا گیا ۔ بمباری سے اپنے ٹھکانوں میں چھپنے متعدد دہشتگرد بھی مارے گئے ہیں ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کارروائی لشکر اسلام کے سرغنہ منگل باغ کی موجودگی کی اطلاع پر گزشتہ رات کی گئی۔

مزید :

خیبر -اہم خبریں -