سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کا ...
سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے ۔ آصف ہاشمی پر چارارب روپے کی متروکہ وقف املاک کی اراضی غیر قانونی طورپر فروخت کرنے کاالزام ہے ۔ ڈان نیوزکے مطابق آصف ہاشمی عدالتی مفرور ہیں اور اُن کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوچکے ہیں ، اب اُن کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کافیصلہ کرلیاگیاہے ۔

مزید :

لاہور -