بی بی پاک دامن سے برقعہ پوش مشکوک شخص گرفتار رکر لیا گیا

بی بی پاک دامن سے برقعہ پوش مشکوک شخص گرفتار رکر لیا گیا
بی بی پاک دامن سے برقعہ پوش مشکوک شخص گرفتار رکر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں واقع دربار بی بی پاک دامن سے برقعہ پوش مشکوک شخص گرفتار کر لیا گیا ہے جسے تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا۔اخباری رپورٹ کے مطابق جمعہ کو دربار بی بی پاک دامن پر سکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے شک پڑنے پر برقعہ پوش کو چیک کیا تو برقعہ اتارنے پر معلوم ہوا کہ یہ عورت نہیں مرد ہے جس پر پولیس نے حراست میں لے کر تفتیش کے لئے تھانے منتقل کردیا جہاں اس نے تفتیش کے دوران بتایا کہ اس کا نام وسیم اور گڑھی شاہو کا رہائشی ہے۔ اس نے منت مان رکھی تھی کہ اس کی دلی مراد پوری ہوگی تو وہ برقعہ اوڑھ کر دربار پر حاضری دے گا اس لئے وہ برقعہ پہن کر دربار آیا تھا کہ گرفتار ہوگیا۔

مزید :

لاہور -