پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے: رانا ثناءاللہ

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے: رانا ثناءاللہ
پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے: رانا ثناءاللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر پنجاب قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ملت پارک کا واقعہ افسوسناک ہے اور اس میں ملوث ملزموں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کسی ایک واقعے کی بنیاد پر امن و امان کی صورتحال کو خراب نہیں کہا جا سکتا، پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے۔

مزید :

لاہور -