جنرل(ر) راحیل کا 80 ملین کے ذاتی اثاثے آرمی شہداءفنڈ کیلئے وقف کرنے کا اعلان

جنرل(ر) راحیل کا 80 ملین کے ذاتی اثاثے آرمی شہداءفنڈ کیلئے وقف کرنے کا اعلان
جنرل(ر) راحیل کا 80 ملین کے ذاتی اثاثے آرمی شہداءفنڈ کیلئے وقف کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن) سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اپنے 80 ملین کے ذاتی اثاثے آرمی کے شہداءفنڈ کیلئے وقف کردینے کا اعلان کردیا۔یہ انکشاف خبررساں ایجنسی آن لائن نے کیا۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی  جنرل راحیل شریف نے کوئی جائیداد نہیں بنائی تھی ۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ جنرل راحیل شریف کے سیلری اکاﺅنٹ کے سوا قابل ذکر رقم کا حامل کوئی دوسرا بینک اکاﺅنٹ موجود نہیں ہے ۔ 

مزید :

لاہور -