گرفتار ڈی ایس پی عمر ان بابر کو میڈ یا کے سامنے پیش کرنے پر ایس ایچ او کا ہنہ معطل

گرفتار ڈی ایس پی عمر ان بابر کو میڈ یا کے سامنے پیش کرنے پر ایس ایچ او کا ہنہ ...
گرفتار ڈی ایس پی عمر ان بابر کو میڈ یا کے سامنے پیش کرنے پر ایس ایچ او کا ہنہ معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) خاتون کے ساتھ زیادتی کے کیس میں گرفتار ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کو میڈ یا کے سامنے پیش کرنے پر ایس ایچ او کاہنہ افضل سندھو کو معطل کردیا گیا ۔

میڈ یارپورٹس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف نے گرفتار ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کو میڈیا کے سامنے پیش کرنے پرایس ایچ او کاہنہ افضل سندھو کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ واضح رہے کہ گرفتار ڈی ایس پی عمران بابر نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سمیت پولیس افسران کو تنقید کا نشانہ بنا یا اور کہا کہ پنجاب پولیس ان کے ساتھ نا انصافی کر رہی ہے ۔

مزید :

لاہور -