بھارت کی متنازعہ کشن گنگا اور رتلے بجلی گھر تیزی سے مکمل کرنے کی کوشش

بھارت کی متنازعہ کشن گنگا اور رتلے بجلی گھر تیزی سے مکمل کرنے کی کوشش
بھارت کی متنازعہ کشن گنگا اور رتلے بجلی گھر تیزی سے مکمل کرنے کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک)بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی دریاﺅں جہلم اور چناب پر متنازعہ کشن گنگا اور رتلے بجلی گھروں پر کام تیز کر کردیا ہے، بجلی گھروں کے انجینئرنگ ڈیزائن پر پاکستان کے شدید اعتراضات کے باوجود کام بند کرنے سے انکار کردیا گیا ہے جس پر پاکستان نے بھارت کو کیس عالمی بینک کے غیر جانبدار ماہر کی عدالت میں لے جانے کا نوٹس جاری کردیا ہے، وزارت پانی و بجلی کے حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ پاکستان نے دریائے جہلم پر تین سو اسی میگاواٹ کے کشن گنگ اور چناب پر آٹھ سو پچاس میگاواٹ کے رتلے بجلی گھروں کے ڈیزائن کو معاہدہ سندھ طاس کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

مزید :

لاہور -