آصف زرداری اور طاہر القادری کی قربتیں، ایسے میں طاہر القادری کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آ گئی کہ دیکھ کر دونوں شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

آصف زرداری اور طاہر القادری کی قربتیں، ایسے میں طاہر القادری کی ایک ایسی ...
آصف زرداری اور طاہر القادری کی قربتیں، ایسے میں طاہر القادری کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آ گئی کہ دیکھ کر دونوں شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری نے ڈاکٹر طاہر القادری کی حمایت کا اعلان  اور حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان  کر دیاہے تاہم اس صورتھال کے پیش نظر  طاہر القادری کی ماضی میں آصف زرداری کے بارے میں دیے جانے والے انتہائی سخت بیان کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطاجب آصف علی زراری صدر مملکت تھے تو ان سے متعلق طاہر القادری نے پیپلز پارٹی کی دور حکومت میں دھرنے سمیت  مختلف مقامات پر انتہائی سخت بیانا ت دیئے جن میں سے ایک ویڈیو میں عوامی تحریک کے سربراہ کا کہناتھا کہ ”زرداری صاحب میں آپ کی حقیقت کو بھی جانتا ہوں ،آپ کتنے پاکستانی ہیں وہ بھی جانتا ہوں ،اپنی زبان بند رکھیں “۔طاہر القادری نے ماضی مین آصف زرداری کے حوالے سے یہ بھی کہا کہ ”جو کچھ ہو گا اس کے ذمہ دار آصف علی زرداری ،وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت ہوں گے ،میں پوری قوم کے سامنے ایف آئی آر جمع کروا رہاہوں “۔
ویڈیو دیکھیں :

طاہر القادری کی پیپلز پارٹی کی حکومت پر تنقید کی یہ ویڈیو بھی دیکھیں:

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماوں کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری پر کی جانب والی تنقید کی ویڈیو دیکھیں:

مزید :

لاہور -