شہبازشریف سے برطانوی یونیورسٹی سوان سی کے وفد کی ملاقات،لاہورنالج پارک میں کیمپس کے قیام میں دلچسپی کا اظہار

شہبازشریف سے برطانوی یونیورسٹی سوان سی کے وفد کی ملاقات،لاہورنالج پارک میں ...
شہبازشریف سے برطانوی یونیورسٹی سوان سی کے وفد کی ملاقات،لاہورنالج پارک میں کیمپس کے قیام میں دلچسپی کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے برطانیہ کی سوان سی یونیورسٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں انہوں نے لاہورنالج پارک میں کیمپس کے قیام میں دلچسپی کا اظہارکیا،وفدکی قیادت یونیورسٹی کے نائب صدرپروفیسر مارک کلیمنٹ نے کی۔

ہالی ووڈ اداکار نے اپنے ہمسایوں ایسا تحفہ دیدیا کہ انہوں نے کبھی خوابوں میں نہ سوچا ہو گا

تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی یونیورسٹیوں کی نالج پارک میں اپنے کیمپس کھولنے میں اظہار دلچسپی خو ش آئند ہے، تعلیم پرسرمایہ کاری پاکستان کے روشن مستقبل پرسرمایہ کاری ہے۔نالج پارک کا منصوبہ پاکستان کے نوجوانوں کوجدیدعلوم سے آراستہ کرنے کا شاندارمنصوبہ ہے اور نوجوان نسل کوبااختیاربنانے کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

مزید :

لاہور -