لاہور کے لنڈا بازا ر میں آتشزدگی ،کئی دکانیں جل گئی ،لاکھوں کا سامان خاکستر

لاہور

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں لنڈا بازار میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ نے لنڈے بازارکی ساری دکانوں کا لپیٹ میں لے لیا ،جس سے خطرہ ظاہر کیا جارہے ہے کہ10-12دکانوں میں موجود سارا سامان جل گیا ہے۔

راناثنااللہ مسجد میں آکرکلمہ پڑھے ختم نبوت کااقرارکر ے تو ان سے کوئی مسئلہ نہیں:پیرحمیدالدین سیالوی
ریسکیو کے مطابق چار گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ،تاحال آگ پر مکمل قابو نہیں پایا جاسکا۔
عینی شاہدین کے مطابق آگ وہاں موجو د نشہ آور افراد کی وجہ سے لگی ۔

ڈیلی پاکستان کا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں