سی ٹی ڈی کی لاہور میں کارروائی ،کالعد م تنظیم القاعدہ کے دو کارندے گرفتار ،دھماکہ خیز مواد برآمد

سی ٹی ڈی کی لاہور میں کارروائی ،کالعد م تنظیم القاعدہ کے دو کارندے گرفتار ...
سی ٹی ڈی کی لاہور میں کارروائی ،کالعد م تنظیم القاعدہ کے دو کارندے گرفتار ،دھماکہ خیز مواد برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے لاہور میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقہ بھاٹی گیٹ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد اور دو الیکٹر ک ڈیوائسز بھی برآمد ہوئی ہیں ۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت یاسر اور توصیف کے نام سے ہوئی ہے جو سرکاری عمارتوں کو نشانہ بناتے تھے ۔

مزید :

لاہور -