سیکیورٹی فورسز نے پہلے میچ کے موقع پر دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دئیے، لاہور سے دہشت گرد پکڑا گیا جو بہت ہی۔۔۔ انتہائی خوفناک خبر آ گئی

سیکیورٹی فورسز نے پہلے میچ کے موقع پر دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا ...
سیکیورٹی فورسز نے پہلے میچ کے موقع پر دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دئیے، لاہور سے دہشت گرد پکڑا گیا جو بہت ہی۔۔۔ انتہائی خوفناک خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان پہلے میچ کے موقع پر دہشت گردی کی کارروائی کا گھناﺅنا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دئیے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پچھلے 24 گھنٹوں سے ایسا لگ رہا ہے جیسے۔۔۔“ ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈوپلیسی کی تو ”دنیا“ ہی بدل گئی، پاکستان آ کر انہیں کیسا محسوس ہو رہا ہے؟ جواب جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سیکرٹریٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے قبضے سے بارودی مواد اور دستی بم برآمد کر لیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ملزم کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ اس کے مزید ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید :

لاہور -