دہشتگردوں نے سافٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنایا ،ان کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دینگے:میئر لاہور کرنل (ر)مبشر

دہشتگردوں نے سافٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنایا ،ان کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ...
دہشتگردوں نے سافٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنایا ،ان کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دینگے:میئر لاہور کرنل (ر)مبشر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر لاہور کرنل (ر)مبشرنے کہا ہے دہشتگردوں نے سافٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنایا ہے،دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
میئر لاہور کرنل (ر)مبشرنے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے دہشتگردوں نے سافٹ ٹارگٹ ڈھونڈا ہے،معصوم افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے،ہم زخمیوں کو ہسپتالوں میں پہنچایا ہے،دہشتگرد ایسی جگہوں کی تلاش میں رہتے ہیں جہاں بھی لوگ جمع ہوتے ہیں ان کو نشانہ بناتے ہیں۔

لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے قریب دھماکہ،درجنوں افراد زخمی،ڈی آئی جی ٹریفک اور ڈی آئی جی آپریشن سمیت 7 افراد شہید،نقصان بڑھنے کا خدشہ

انہوں نے کہا ہے کہ پانچ افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں 2پولیس افسران اور 3سویلین ہیں،ہم لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں۔

مزید :

لاہور -