گھریلو ناچاقی، ماں نے دو بیٹوں کو قتل کرکے خود کشی کر لی

گھریلو ناچاقی، ماں نے دو بیٹوں کو قتل کرکے خود کشی کر لی
گھریلو ناچاقی، ماں نے دو بیٹوں کو قتل کرکے خود کشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے شادباغ میں گھریلو ناچاقی پر ماں نے 2 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔

پاکستان اور چین کا فولادی رشتہ ہے دونوں ممالک کی دوستی باہمی اعتماد و احترام پر مبنی ہے: وزیر اعظم
پولیس کے مطابق شاد باغ کی عیسیٰ نگری کی رہائشی کرن کا اپنے شوہر کے ساتھ بے روزگاری پر اکثر جھگڑا رہتا تھا۔آئے دن کے جھگڑوں سے تنگ آکر کرن نے اپنی 3 سالہ بیٹی ایمان کو گلا دبا کر ہلاک کیا جبکہ 4 سالہ بیٹے میتھیو کو پانی میں ڈبو کر مار دیا۔دونوں بچوں کو قتل کرنے کے بعد کرن نے خود بھی دوپٹے کا پھندا بنا کر پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی۔

مزید :

لاہور -