پاک فوج کے ہوتے دنیا کی کوئی طاقت یہ کام نہیں کرسکتی۔۔۔۔۔۔۔ قمر زمان کائرہ نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا

لاہور

لاہور ( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدرقمر الزمان کائرہ نے کہاہے کہ پاک فوج کے ہوتے ہوئے دنیا کی کوئی طاقت سی پیک کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتی۔

عراق،مسجد کے باہر دھماکہ2افراد ہلاک،3زخمی
تفصیلات کے مطابق قمر الزمان کائرہ نے پام سٹی گوادر ہیڈ آفس لاہور کا دورہ جہاں انہوں نے ڈائریکٹر سیلز اور دیگر سٹاف سے ملاقات کی جبکہ ملاقات کے دوران گوادر میں پاکستان کے روشن اور درخشاں مستقبل پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔اس موقع پرقمر الزمان کائرہ کا کہناتھا کہ پاکستان کا روشن مستقبل سی پیک ملک دشمن عناصر کو ایک آنکھ نہیں بھا رہا لیکن پاک فوج کے ہوتے ہوئے دنیا کی کوئی طاقت اس منصوبے کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتی۔