چیف منسٹرفلڈریلیف فنڈقائم

چیف منسٹرفلڈریلیف فنڈقائم
چیف منسٹرفلڈریلیف فنڈقائم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کے لیے چیف منسٹرریلیف فنڈقائم کردیاگیاہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پنجاب کابینہ اور مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی ایک ماہ کی تنخواہ دیں گے ۔اُنہوں نے کہاکہ پنجاب کو بدترین سیلاب کا سامناہے اور حالیہ سیلاب سے لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں ۔

مزید :

لاہور -