الطاف حسین کے خلاف غداری کیس کی جلد سماعت کی جائے ،ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ میں الطاف حسین کے خلاف غداری کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی.

کیا آپ کو معلوم ہے اس تصویر میں یہ چمکتی چیز آگ نہیں بلکہ پانی ہے، یہ نظارہ کس جگہ کا ہے اور ایسے کیسے ممکن ہے؟ تفصیل جان کر آپ بھی قدرت پر دنگ رہ جائیں گے

یہ درخواست شہری عبداللہ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے فل بنچ کے روبرو دائی کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین غداری کیس پر کارروائی 2 ماہ سے التواءکا شکار ہے، حکومت الطاف حسین غداری کیس میں سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھا رہی لہذا الطاف حسین غداری کیس کی جلد سماعت کا حکم دیا جائے۔