شہباز شریف نے پنجاب حکومت کی جانب سے شاہد آفریدی فاونڈیشن کو 5 کروڑروپے کاچیک دیا

شہباز شریف نے پنجاب حکومت کی جانب سے شاہد آفریدی فاونڈیشن کو 5 کروڑروپے کاچیک ...
شہباز شریف نے پنجاب حکومت کی جانب سے شاہد آفریدی فاونڈیشن کو 5 کروڑروپے کاچیک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبائی حکومت کی جانب سے شاہد آفریدی فاﺅنڈیشن کو 5کروڑ روپے دے دیے ۔تفصیل کے مطابق شاہد آفریدی نے فاونڈیشن کے لیے فنڈریزنگ کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ۔اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تعلیم ،صحت اور دیگر سماجی شعبوں کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ،نجی شعبے کو بھی ان سیکٹرز میں اگے آنے چاہیے ،حکومت ان کی حوصلہ افزائی کرے گی ۔دوسری جانب شاہد آفریدی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تعلیم ،صحت کے شعبوں میں قابل ستائش خدمات سرانجام دیں ۔
مزید خبریں :سری لنکا کے خلاف کرکٹ میچ میں پاکستانیوں نے ایسا نعرہ لگا دیا کہ گراﺅنڈ میں عماد وسیم شرم سے پانی پانی ہو گئے

مزید :

لاہور -