لاہور،گھر کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر خاتون قتل

لاہور،گھر کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر خاتون قتل
لاہور،گھر کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر خاتون قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گھر کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے سے منع پر فائرنگ سے خاتون قتل، پولیس کے مطابق موہلنوال کے علاقے میں خاتون نے احسن کو گھر کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر منع کیا تو اس نے طیش میں آ کر فائرنگ کر دی جس سے شمیم بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزم گرفتارکر لیا جس کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

لاہور -