اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلقہ دستاویزات اور تفصیلات سول سوسائٹی کے وکیل کو فراہم کرنے کا حکم

اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلقہ دستاویزات اور تفصیلات سول سوسائٹی کے وکیل ...
 اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلقہ دستاویزات اور تفصیلات سول سوسائٹی کے وکیل کو فراہم کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کی ضروری دستاویزات اور تفصیلات سول سوسائٹی کے وکیل کو فراہم کی جائیں.

گروپ انشورنس کی رقم کاٹتے ہیں توملازمین کو ادائیگی کیوں نہیں کرتے ،وکلاءبحث کے لئے طلب

جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہیں دو رکنی بنچ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق معلومات فراہم نہیں کی جارہیں، اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق تمام معلومات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے، پنجاب حکومت کی طرف سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شکیل الرحمن پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ حکومت کو اہم دستاویزات فراہم نہ کرنے کا اختیار ہے جو دستاویزات اہم نہیں ہیں، وہ درخواست گزار کو دے دیں گے جس پر عدالت نے مزید سماعت 12اپریل تک ملتوی کر دی ہے۔

مزید :

لاہور -