وزیراعلیٰ پنجاب سے ایئرچیف مارشل طاہررفیق بٹ نے ملاقات کی

وزیراعلیٰ پنجاب سے ایئرچیف مارشل طاہررفیق بٹ نے ملاقات کی
وزیراعلیٰ پنجاب سے ایئرچیف مارشل طاہررفیق بٹ نے ملاقات کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کے سر براہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے وزیراعلیٰ ہاﺅس میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں اہم شخصیات نے پیشہ ورانہ امور اور سرگرمیوں پر بھی گفتگو کی۔

مزید :

لاہور -