خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر عوامی تحریک کے کارکن کی پٹائی

خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر عوامی تحریک کے کارکن کی پٹائی
خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر عوامی تحریک کے کارکن کی پٹائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں دھرنوں کے بعد بڑے شہروں میں جلسے جلوس کا سلسلہ شروع ہوگیا اور اس دوران جلسے کرنیوالی جماعت کے اپنے کارکنان اور دیگر جماعتوں کے کارکنان کے ساتھ تصادم اور مارکٹائی کی خبریں بھی سننے کو ملتی رہیں لیکن گذشتہ شب مینار پاکستان گراﺅنڈ میں عوامی تحریک کے کارکن کی پٹائی کی وجہ سامنے آگئی اور انکشاف ہواہے کہ وہ جلسے میں موجود خواتین سے چھیڑ چھاڑ کررہاتھا، تشدد سے لڑکے کے سرپر چوٹیں آئیں اوربعدازاں اُسے طبی امداد کے لیے رضاکاروں کی ٹیم نے ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید :

لاہور -