ماڈل ٹاﺅن کی مارکیٹ کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی ،امدادی ٹیمیں روانہ

ماڈل ٹاﺅن کی مارکیٹ کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی ،امدادی ٹیمیں روانہ
ماڈل ٹاﺅن کی مارکیٹ کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی ،امدادی ٹیمیں روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل ٹاﺅن کی مشہور مارکیٹ میں واقع ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے پوش علاقے ماڈل ٹاﺅن میں انٹرنیشنل مارکیٹ میں واقع ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے خاصے بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہیں فائر بریگیڈاور ریسکیو کی گاڑیاں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں ۔ہوٹل کی عمارت میں متعدد لوگوں کی موجود گی کی اطلاع ہے ۔

ٹیلی نار کی تازہ ترین آفر نے اضافی انعامات کے ساتھ ری چارجنگ کو مزیدار کام بنادیا‎

ذرائع کا کہنا ہے کہ آ گ عمارے کی پہلے دو منزلوں میں لگی جس کے باعث پورے پلازے میں دھواں بھر گیا تاہم آگ اس قدر شدید ہے کہ دھویں کے بادل دور دور تک اٹھتے دکھائی دے رہے ہیںتاہم ابھی تک آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ۔

مزید :

لاہور -