وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر کیپٹن حسنین نواز شہید کے بھائی کو نوکری دی دے گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر کیپٹن حسنین نواز شہید کے بھائی کو نوکری دی دے گئی
وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر کیپٹن حسنین نواز شہید کے بھائی کو نوکری دی دے گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے حکم پر کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین نواز شہید کے چھوٹے بھائی ثقلین نواز کو پی آئی ٹی بی میں اسسٹنٹ پروگرام آفیسر کی نوکری دے دی گئی ہے۔

”آؤ، مل کر یہ کام کریں“طیب اردگان نے پاکستان سمیت 7 مسلمان ممالک کو ایسی پیشکش کردی کہ پورا امریکہ ہل کر رہ گیا، تاریخ کی سب سے بڑی خبرآگئی
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف گذشتہ دنوں کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین نواز کے گھر گئے ، انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کی اور شہید کے بھائی کو نوکری دینے کا اعلان بھی کیا، اس اعلان کے بعد کیپٹن حسنین نواز شہید کے چھوٹے بھائی ثقلین نواز کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں اسسٹنٹ پروگرام آفیسر کی نوکری دے دی گئی ہے۔ثقلین نواز نے کمپیوٹر سائنس میں بی ایس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے اور وہ اگلے چند روز میں اپنی ملازمت کا آغاز کردیں گے۔

مزید :

لاہور -