پنجاب پولیس کا آئندہ 2 ماہ میں مزید3واٹر کینن خریدنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کا آئندہ 2 ماہ میں مزید3واٹر کینن خریدنے کا فیصلہ
پنجاب پولیس کا آئندہ 2 ماہ میں مزید3واٹر کینن خریدنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی) پنجاب پولیس حد سے تجاوز کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے تین نئے واٹر کینن خریدے گی ۔

پنجاب کے ہرگھر میں ہیپاٹائٹس پھیل رہاہے،کسی ہسپتال میں مفت ادویات مل جائیں تو سزاکے لئے تیار ہوں : دوست محمد کھوسہ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران نئے واٹر کینن خریدنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا تاہم نا گزیر وجوہات کی بناء پر یہ منصوبہ تاخیر کا شکار ہو گیا ۔تاہم اب آئندہ2 ماہ میں3نئے واٹر کینن خرید ے جائیں گے جس میں ہر ایک کی مالیت ساڑھے 4کروڑ روپے ہے ۔بتایاگیا ہے کہ واٹر کینن ترکی کی کمپنی سے خریدے جائیں گے اور واٹر کینن پاکستان پہنچنے کے بعد آئی جی پنجاب یہ فیصلہ کرینگے کہ انہیں کن کن اضلاع میں دیا جانا ہے ۔

مزید :

لاہور -