لاہور ہائی کورٹ بار کا آئندہ ہفتے عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان

لاہور ہائی کورٹ بار کا آئندہ ہفتے عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان
لاہور ہائی کورٹ بار کا آئندہ ہفتے عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ہائی کورٹ بار نے موجودہ ملکی صورتحال پر عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ بار نے ملک کی موجودہ صورتحال پر آئندہ ہفتے عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے جس میں ججز ، سینئر وکلاء، سیاستدان اور بیوروکریٹس کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔اس اجلاس کے افتتاحی سیشن سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک خطاب کریں گے جبکہ اس کانفرنس کے اختتامی سیشن سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف خطاب کریں گے۔

افغانستان ملافضل اللہ کی حوالگی پر تیار ہے: وفاقی وزیر رانا تنویز