پرانی انارکلی میں پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

لاہور

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے پرانی انار کلی میں پولیس کی جانب سے کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 2افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ ملزمان سے چوری کی گئی موٹرسائیکل  ،  موبائل  فون  اور  نقدی  بھی  برآمدکی گئی ہے جبکہ ان سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔

سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی قوم کے مجرم ہیں ان پر تاحیات پابندی لگانی چاہئے : شاہد آفریدی