ریاض حسین پیرزادہ سے سعد رفیق کا ٹیلیفونک رابطہ، مشکل حالات میں صبر و تحمل سے چلنے پر اتفاق

ریاض حسین پیرزادہ سے سعد رفیق کا ٹیلیفونک رابطہ، مشکل حالات میں صبر و تحمل سے ...
ریاض حسین پیرزادہ سے سعد رفیق کا ٹیلیفونک رابطہ، مشکل حالات میں صبر و تحمل سے چلنے پر اتفاق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) خواجہ سعد رفیق نے وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق سعد رفیق نے ریاض الدین پیرزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں یقین دہانی کرائی کہ انکے تحفظات کو ہر سطح پر زیر غور لایا جائیگا۔ ٹیلیفونک رابطے میں تحمل سے ساتھ چلنے پر اتفاق کیاگیا۔

آج نظرئیے کی نہیں مال و دولت کی سیاست ہے:شاہ محمود قریشی

مزید :

لاہور -