وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی داتا دربار پر حاضری، فاتحہ خوانی کی

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی داتا دربار پر حاضری، فاتحہ خوانی کی
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی داتا دربار پر حاضری، فاتحہ خوانی کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی داتا دربار پر حاضری، فاتحہ خوانی کی ،نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آج داتا دربار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ، نجی ٹی وی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار لاہور میں ہونے کے باوجود نیب میں پیش نہیں ہوں گے ،وفاقی وزیر خزانہ نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کر رکھی ہے ۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیرخزانہ کو نیب نے آج طلب کر رکھا ہے جہاں ان سے منی لانڈرنگ ریفرنس کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں گی تاہم ابھی تک وہ نیب میں پیش نہیں ہوئے۔

مزید :

لاہور -