لاہور کے مقامی ہوٹل میں تنظیم اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام تعلیمی کانفرنس کے حوالے سے تعارفی تقریب کا انعقاد

لاہور کے مقامی ہوٹل میں تنظیم اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام تعلیمی کانفرنس کے ...
لاہور کے مقامی ہوٹل میں تنظیم اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام تعلیمی کانفرنس کے حوالے سے تعارفی تقریب کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر)تنظیم اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام 19نومبر کو ہونے والی تعلیمی کانفرنس کے حوالے سے تعارفی تقریب کا انعقاد لاہور کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا جس میں ملک بھر سے نامور ادیب و کالم نویس شریک تھے. پروگرام کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر میاں محمداکرم نے کی. تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تنظیم اساتذہ پاکستان ملک میں اساتذہ کی تربیت اور ان کی نظریاتی اصلاح اور انھیں حقیقی معنوں میں معلم بنانے کے لیے شبانہ روز کام کر رہی ہے.تقریب میں ملک کے نامور ماہر تعلیم, ٹرینر اور قومی سفیر کتاب عبدالصمد شمسی نے بھی خصوصی شرکت کی.

مزید :

لاہور -