جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم پی اے رضوان گل کی سزا معطل

لاہور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں سابق رکن صوبائی اسمبلی رضوان گل کی سزا معطل کردی ۔ جعلی ڈگری کیس میں سیشن جج سرگودھانے ن لیگ کے سابق ایم پی اے رضوان گل کو تین سال قید کی سزاسنائی تھی جس پر لاہورہائیکورٹ نے سز امعطل کرنے کا حکم دیدیا۔