میٹرو بس پرویز الٰہی کی چڑ بن چکی، جھوٹے الزامات لگاکر اپنی مردہ سیاست چمکانا چاہتے ہیں،رانا ثنا اللہ

میٹرو بس پرویز الٰہی کی چڑ بن چکی، جھوٹے الزامات لگاکر اپنی مردہ سیاست ...
میٹرو بس پرویز الٰہی کی چڑ بن چکی، جھوٹے الزامات لگاکر اپنی مردہ سیاست چمکانا چاہتے ہیں،رانا ثنا اللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر قانون راناثنا اللہ نے کہا ہے میٹرو بس پرویز الٰہی کی چڑ بن چکی ہیںعوام جانتے ہیں کون سچ بولتا ہے اور کون جھوٹ، شہبازشریف نے منصوبوں میں200ارب روپے سے زائدکی بچت کاریکارڈقائم کیا،ق لیگ کے رہنما کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے راناثنا نے کہا پرویزالٰہی عوامی مفادکے منصوبے پرتنقیدکاموقع نہیں جانے دیتے،وہ جھوٹے الزامات لگاکر اپنی مردہ سیاست چمکانا چاہتے ہیں،صوبائی وزیر قانون کا کہنا تھاپرویز الٰہی اوران کے حواریوں نے اپنے دورمیں کرپشن کے ریکارڈبنائے، اور اب جھوٹے الزامات کی گردسے ماحول آلودہ کرناچاہتے ہیں۔

مزید :

لاہور -