مسافروں کو خوار کرنے کے بعد ڈرائیورز کو مذاکرات یاد آگئے، احتجاج کی کا ل واپس لے لی

مسافروں کو خوار کرنے کے بعد ڈرائیورز کو مذاکرات یاد آگئے، احتجاج کی کا ل واپس ...
مسافروں کو خوار کرنے کے بعد ڈرائیورز کو مذاکرات یاد آگئے، احتجاج کی کا ل واپس لے لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ریلوے کے ہڑتالی ٹرین ڈرائیورز نے احتجاج کی کال واپس لے لی ، ٹرین ڈرائیورز اور ریلوے حکام کے درمیان کل لاہور میں مذاکرات ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق ریلوے ڈرائیورز کی جانب سے غیر اعلانیہ ہڑتال کی وجہ سے سینکڑوں مسافر خوار ہو گئے تھے مگر اس کے بعد اچانک ریلوے ڈرائیورز کو مذاکرات یاد آگئے ہیں اور انہوں نے احتجاج کی کال واپس لے لی ہے۔ صدرلوکورننگ اسٹاف عرفان اقبال کا کہنا تھا کہ ریلوے انتظامیہ نے مذاکرات کے لیے بلایا ہے، مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو آئندہ کالائحہ عمل طے کریں گے جبکہ انہوں نے مطالبہ کیا کہ گرفتارٹرین ڈرائیورزکورہا کیا جائے۔

اسلام آباد میں نئی یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ، وفاقی حکومت نے کنسلٹنٹ کی تلاش شروع کردی

مزید :

لاہور -