شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے تین بچیاں جاں بحق

شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے تین بچیاں جاں بحق
شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے تین بچیاں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )شاہدرہ کے علاقے توحید پارک میں کرنٹ لگنے سے تین بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق تینوں بچیوں کو لٹکی ہوئی تاروں سے کرنٹ لگا جس سے وہ جھلس گئیں۔تینوں بچیوں کو تشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاںوہ دم توڑ گئیں ۔

مزید :

لاہور -