گنگا رام ہسپتال میں خاتون نے5بچوں کو جنم دےدیا

گنگا رام ہسپتال میں خاتون نے5بچوں کو جنم دےدیا
گنگا رام ہسپتال میں خاتون نے5بچوں کو جنم دےدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے گنگا رام ہسپتال میں خاتون نے5بچوں کو جنم دے دیا۔

سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے ، عامر عزیز وزیر اعظم کے خلاف کیس مرتب کرنے والوں میں شامل تھے: مریم اورنگزیب
تفصیلات کے مطابق سر گنگا رام ہسپتال میں آپریشن کے ذریعے منزہ رشید نامی خاتون نے 5بچوں کو جنم دیا ہے۔ پیدائش کے وقت ایک بچہ مردہ حالت میں پیدا ہوا جبکہ باقی4بچے صحت مند ہیں، ان چار بچوں میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں ۔ چاروں بچوں کو ہسپتال کی نرسری میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

مزید :

لاہور -