لاہور دھماکہ : تباہ ہونےو الی گاڑی اے ایس آئی کی تھی: رپورٹ

لاہور دھماکہ : تباہ ہونےو الی گاڑی اے ایس آئی کی تھی: رپورٹ
لاہور دھماکہ : تباہ ہونےو الی گاڑی اے ایس آئی کی تھی: رپورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) دھماکے میں تباہ ہونیوالی گاڑی ایل آربی 9308 اے ایس آئی فیاض کی تھی جو کہ اسکے بھائی امتیاز کے نام پر رجسٹر ہے۔پولیس اہلکاروں کا تعلق پولیس لائن اور تھانہ کاہنہ سے ہے۔سب انسپکٹرریاض اور اے ایس آئی فیاض کا تعلق تھانہ کاہنہ سے ہے ،پولیس ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ پر بیشتر نفری پولیس لائن سے منگوائی گئی تھی جبکہ آپریشن کی نگرانی کے لئے اے ایس آئی اور سب انسپکٹر کو ماڈل ٹاون ڈویژن کے مختلف تھانوں سے طلب کیا گیا تھا۔

مزید خبریں :فیروز پور روڈ خودکش دھماکے میں اہم پیشرفت،مبینہ خودکش حملہ آور مو ٹرسائیکل کے بجائے رکشے پر آیا

مزید :

لاہور -