سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس،لاہور ہائیکورٹ نے نیا 3 رکنی بنچ تشکیل دے دیا،جسٹس عابد عزیز شیخ بنچ کی سربراہی کریں گے

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس،لاہور ہائیکورٹ نے نیا 3 رکنی بنچ تشکیل دے دیا،جسٹس عابد ...
سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس،لاہور ہائیکورٹ نے نیا 3 رکنی بنچ تشکیل دے دیا،جسٹس عابد عزیز شیخ بنچ کی سربراہی کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی سماعت کیلئے نیا 3 رکنی بنچ تشکیل دے دیا،جسٹس عابد عزیز شیخ بنچ کی سربراہی کریں گے جبکہ دیگر ججز میں جسٹس امین الدین اور جسٹس شہباز رضوی شامل ہیں،نیا 3 رکنی بنچ آج سانحہ ماڈل ٹاﺅن کمیشن رپورٹ سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرے گا۔
واضح رہے کہ جسٹس یاور علی کی سربراہی میں بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس کی سماعت سے معذرت کر لی تھی جس پر معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کر دیا گیا تھا۔